بلبل وزیرستان سنگر سید عالم محسود گومل یونیورسٹی کی ایک تیز رفتار بس کی ٹکر سے جاں بحق
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
buses singer collision

بلبل وزیرستان سنگر سید عالم محسود گومل یونیورسٹی کی ایک تیز رفتار بس کی ٹکر سے جاں بحق ہو گئے۔

مقامی افراد نے بتایا کہ گومل یونیورسٹی کی بسیں جس تیز رفتاری سے جا رہی ہوتی ہیں وہ ہر وقت خطرے کا باعث ہیں۔ اور انہی میں سے ایک بس سید عالم محسود کی موت کا باعث بنی۔ مقامی افراد نے بتایا کہ سید عالم محسود کی جان لینے والی بس کا ڈرائیور شیرزمان انتہائی بد تمیز اور تیز رفتاری کے لئے مشہور ہے اور اسی تیزی نے آج پوری قوم کو ایک اثاثے سے محروم کیا۔ تاہم اس ضمن میں تاحال کوئی کارروائی عمل میں 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں