دیپیکا پڈوکون کی سالگرہ پر بنگلہ دیش میں بڑاکام ہوگیا
bangladesh dipika birthday

بالی وڈ اداکارہ دیپیکا پڈوکون کے بنگلہ دیشی مداحوں نے ان کی سالگرہ کے موقع پر بطور تحفہ رادھنگر نامی گائوں میں ان کے نام سے ہینڈ پمپ لگا لیا۔

اداکارہ دیپیکا پڈوکون کو ان کے بنگلہ دیش میں عرب فین کلب نے سالگرہ کے موقع پر رادھنگر گائوں میں ان کے نام سے ضرورت مندوں کے لئے ہینڈ پمپ لگادیا ہے جسپر ان کے نام کی تختی بھی لگائی گئی ہے۔ ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں