ماہرہ خان نے ایک اور ایوارڈ اپنے نام کرلیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
awards mahirah khan win

ماہرہ خان نے ایک اور اعزاز اپنے نام کرلیا۔

دبئی میں ہونے والے بین الاقوامی ایوارڈ میلے میں فن کی دنیا میں غیر معمولی خدمات انجام دینے پر گراں قدر ایوارڈ سے نوازا گیا۔دبئی میں ڈسٹکنٹیو انٹرنینشل عرب فیسٹیول ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب سجی۔ رئیس گرل کو شوبزنس کی چکا چوند دنیا میں غیر معمولی کارکردگی دکھانے پر ایوارڈ کا حقدار ٹھہرایا گیا۔یہ ایوارڈ اپنے اپنے شعبے میں نمایاں خدمات انجام دینے پر مختلف شخصیات کو دیا جاتا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں