معروف بھارتی اداکار پر مداح نے حملہ کر دیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
attacked actor bollywood

معروف بھارتی اداکارارجن کپور پر مداح نے حملہ کر دیا۔اداکار ارجن کپورآجکل اپنی آنے والی فلم" صندیپ اور پنکی فرار "کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔

شوٹنگ کے دوران ارجن کپور کا ایک مداح ان سے ملاقات کے لیے اصرار کرتا رہا ۔ مداح کےاصرار پر ارجن کپور نے مداح سے جب ہا تھ ملایا تو اس نے ان کا ہاتھ مروڑنے کی کوشش کرتے ہوئے اداکار پر حملے کی کوشش کی۔پولیس نے فورا موقعے پر پہنچ کر مداح کو زیر حراست کے لیے ہے۔تفصیلات کے مطابق مداح نشے کی حالت میں تھا ااور نشے میں گاڑی چلانے پر مداح پرمقد مہ درج کر دیا گیا ہے ۔مداح کو نہ صرف بھاری جرمانہ کیا گیا ہے بلکہ اس کا لائسنس کینسل کرنے کی بھی درخواست دائر کر دی گئی ہے

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں