ابھیشک بچن اور ایشوریہ رائے کو زندگی کی بڑی خوشخبری مل گئی
anniversary ashwariya abhishek wedding

ابھیشک بچن اور ایشوریہ رائے کیلئے خوشی کا دن

بالی وڈ اداکار ابھیشک بچن اور اداکارہ ایشوریہ رائے بچن کی شادی کو دس سال ہو گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ اداکارابھیشک بچن اور اداکارہ ایشوریہ رائے بچن نے شادی کی 10ویں سالگرہ منائی۔ان کا ٹوئٹر پر پیغام میں کہنا تھا کہ وہ اپنی اہلیہ سے بے حد محبت کرتے ہیں اور یہ 10 سال ان کی خوشگوار ازواجی زندگی کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔اداکار نے سال 2007 میں اداکارہ ایشوریہ رائے سے شادی کی،ان کی ایک 6سالہ بیٹی آرادھیا بھی ہے

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں