بھارت کی انتہائی معروف اداکارہ نے خودکشی کر لی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
actress suicide india

بھارت کی معروف اداکارہ مومیتا شاہ نے فلموں میں چانس نے ملنے پر خودکشی کرلی۔

 23 سالہ اداکارہ مومیتا شاہ نے گلے میں پھندہ ڈال کر خودکشی کرلی۔ اداکارہ کے والدین کی اطلاع پر پولیس اداکارہ کے فلیٹ کا دروازہ توڑ کر اندر داخل ہوئی تو انہیں مومیتا کی گلے میں ڈوپٹا ڈالے، چھت سے لٹکتی ہوئی لاش ملی۔مومیتا شاہ کولکتہمیں اکیلی رہتی تھیں اور بالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھنے کی خواہش مند تھیں لیکن اس میں انہیں کامیابی نہیں ملی، جس پر اداکارہ نے خودکشی کر لی۔ پولیس کا کہنا ہے کہ اداکارہ کی پوسٹ مارٹم کی رپورٹ آنے کے بعد ہی اصل حقائق سامنے آئیں گے تاہم معاملے سے متعلق تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں