زینب کے والد نے نواز شریف سے ملنے سے صاف انکار کردیا، بڑی شرط رکھ دی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
zainab refused father

سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز زینب کے اہل خانہ سے تعزیت کے لیے جاتی امرا سے قصور روانہ ہو گئے

لیکن زینب کے والد نے سابق وزیر اعظم نواز شریف سے ملاقات کرنے سے انکار کر دیا ہے۔ زینب کے والد نے موقف اختیار کیا کہ میری بچی کو انصاف دیا جائے، جب تک میری بچی کو انصاف نہیں ملے گا میں سابق وزیر اعظم سے ملاقات نہیں کروں گا۔ زینب کے والد نے اپنے اوپر دباؤ ڈالے جانے کی خبروں کی تردید کرتے ہوئے کہا کہ مجھ پر کسی قسم کا کوئی دباؤ نہیں ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں