زینب قتل کیس، اب تک کتنے لوگوں کو حراست میں لیا جا چکا ہےاور کیس میں کیا پیش رفت ہوئی؟
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
zainab murder case arrests

زینب زیادتی قتل کیس کے حوالے سے خفیہ اداروں اور ڈی پی او نے تفتیش کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے کھوجیوں کی مدد سے سرحدی علاقوں سے 18 مشکوک افراد کو حراست میں لے کر تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا۔

ڈی پی او قصور زاہد مروت اور خفیہ اداروں کی ٹیم نے سی سی ٹی وی فوٹیج ودیگر اہم شواہد کے پیش نظر مختلف مقامات سے بدھ اور جمعرات کی درمیانی شب کو سات افراد کو حراست میں لیا، تفتیش کے بعد ڈی پی او نے سپیشل ٹیم کے ہمراہ سرحدی علاقوں میں بھی خفیہ آپریشن کیا جہاں سے مزید مشکوک افراد کو گرفتار کیا گیا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں