ہفتہ وار چھٹی بند ۔۔۔ ملازمین کیلئے تشویشناک خبر آگئی
worrisome ig punjab sho

آئی جی پنجاب نے صوبائی دارالحکومت لاہور میں تمام تھانوں میں تعینات ایس ایچ اوز کی ہفتہ وار چھٹی بند کردی  

پہلے عملے کو ہفتہ وار ایک رخصت دی جاتی تھی لیکن اب نظام تبدیل ہوگیا اب بغیر کسی حکم نامے کے ایس ایچ اوز کو ہفتہ وار رخصت کرنے سے روک دیا گیا ۔ ہفتہ وار رخصت بند ہونے سے ایس ایچ اوز پریشانی کا شکار ہونے لگے۔چھٹی بند ہونے سے شدید مشکلات  کا سامنا ہے، 24 گھنٹے مسلسل ڈیوٹی سے  بیمار پڑنا شروع۔ انہوںنے آئی جی پنجاب، سی سی پی او لاہور، ڈی آئی جی آپریشن لاہور سے درخواست کی ہے کہ ایس ایچ اوز کو ہفتہ میں ایک دن چھٹی کرنے کا اعلان کیا جائے تاکہ وہ بھی اپنی فیملی کو بھی وقت دے سکیں

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں