وزیراعظم کی تیمارداری کے لئے شہباز شریف لندن روانہ
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
visit prime minister london

وزیر اعلیٰ پنجاب شہباز شریف اور ان کے صاحبزادے حمزہ شہباز وزیر اعظم نواز شریف کی عیادت کے لیے لندن روانہ ہوگئے ہیں۔

وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف اورحمزہ شہباز لندن میں زیر علاج وزیر اعظم نواز شریف کی عیادت کے لیے لندن روانہ ہوگئے ہیں، وہ منگل کے روز وزیر اعظم نواز شریف کے بائی پاس کے موقع پر وہیں موجود رہیں گے، آپریشن کے بعد وہ وطن واپس آئیں گے۔ لندن روانگی سے قبل اپنے بیان میں شہباز شریف کا کہنا تھا کہ قوم نواز شریف کی جلد صحت یابی کےلیے دعا گو ہے اور نواز شریف عوام کی دعاؤں سے جلد صحت یاب ہوکر وطن واپس لوٹیں گے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں