لگتا ہے کہ نواز شریف سوشل میڈیا پر نظر رکھتے ہیں اور۔۔۔ ٹوئٹر صارف نے یہ بات کہی تو
twitter maryam nawaz nawaz sharif

سابق وزیراعظم کی صاحبزادی مریم نواز کا کہنا ہے کہ نواز شریف سوشل میڈیا پر گہری نظر رکھتے ہیں اور مجھ سے باقاعدگی کیساتھ اپ ڈیٹس لیتے ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر کے ایک صارف نے اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوئے لکھا ”لگتا ہے کہ میاں صاحب یا تو خود سوشل میڈیا پر لوگوں کی رائے دیکھتے ہیں یا مریم آپی انہیں باخبر رکھتی ہیں۔۔۔ میاں صاحب کے بیانات میں اب عوامی رائے کی جھلک دکھائی دیتی ہے۔۔۔“صارف کی یہ ٹویٹ مریم نواز کی نظر سے گزری تو انہوں نے اہم راز سے پردہ اٹھاتے ہوئے لکھا ”میاں صاحب سوشل میڈیا پر گہری نظر رکھتے ہیں اور مجھ سے باقاعدگی کیساتھ اپ ڈیٹس لیتے ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں