’’اے قوم کے مرد مجا ہدتجھے کیا پیش کروں‘‘جنرل(ر) ایوب
tribute pictures raheel sharif

’’اے قوم کے مرد مجا ہدتجھے کیا پیش کروں‘‘جنرل(ر) ایوب خان کے بعدراحیل شریف کی تصاویر کہاں آویزاں کر دی گئیں؟

اے قوم کے مرد مجا ہدتجھے کیا پیش کروں، سا بق صدر ایوب خان کے بعد ٹرکوں پرسا بق آرمی چیف راحیل شریف کی تصا ویر آویزاں ہو نا شروع ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق ایک عرصہ تک ٹرکوں کے پیچھے سا بق صدر ایوب خان کی تصا ویر آویزاں رہی۔ سا بق صدور ضیاء لحق اور پرویز مشرف بھی یہ جگہ لینے میں ناکام رہے۔ اے قوم کے مرد مجا ہدتجھے کیا پیش کروں۔اس مصرے کے سا بق آرمی چیف راحیل شریف کی تصا ویر ٹرکوں کی پیچھے آویزاں ہو نا شروع ہو گئی۔ قبا ئلی علاقوں میں امن وامان قا ئم کر نے میں اہم کردار ادا کر نے پر ان علاقوں سے آنے وا لے ٹر کوں کے پیچھے سا بق آرمی چیف کو تصویر اور اس مصرے کے ساتھ خراج عقیدت پیش کیا جا رہا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں