علاج کیلئے لندن روانہ۔۔۔! میاں شہباز شریف کوکونسامرض لاحق ہے؟
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
treatment shahbaz sharif london

وزیر اعلیٰ پنجاب شہبازشریف لندن روانہ ہونے کے لئے لاہور ایئرپورٹ پہنچ گئے، وہ لندن میں قیام کریں گے

 قیام کے دوران وزیراعلیٰ لندن میں اپنے میڈیکل ٹیسٹ کروائیں گے۔خیال رہے عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید بھی لندن کیلئے پرواز کر گئے، نوازشریف اور حمزہ شہباز پہلے ہی لندن میں موجود ہیںجبکہ عمران خان نے بھی 9 ستمبر کی ٹکٹ کٹوا لی، پارٹی رہنما نعیم الحق اور فواد چوہدری کپتان سے پہلے ہی لندن پہنچ چکے ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں