سابق وزیراعظم نوازشریف کو طبی معائنے کیلئے پی آئی سی پہنچا دیا گیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
treatment jail nawaz sharif

سابق وزیراعظم نوازشریف کو طبی معائنے کیلئے پی آئی سی پہنچا دیا گیا،نوازشریف کو پروفیسر ندیم حیات کے آفس لے جایاگیا

پروفیسر ندیم حیات کی نگرانی میں میڈیکل بورڈ نوازشریف کا چیک اپ کرے گا،سابق وزیراعظم کے دو ٹیسٹ ایکو اور دوسراتھیلم سکین مشینوں کو تیار کر لیا گیا۔سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبی معائنہ کیلئے پی آئی سی آمد پر ہسپتال کی سکیورٹی کلیئرنس کا کام مکمل کیاگیا، ایمرجنسی وارڈز کے داخلی راستوں پر پولیس کی نفری تعینات کردی،ٹریفک پولیس نے نوازشریف کی روانگی کیلئے روٹ لگایاگیا اور انہیں براستہ فیروز پور روڈپی آئی سی لایا گیا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں