خورشید شاہ کے گھر سے افسوسناک خبر ، قوم سے دعائوں کی اپیل کر دی
tragic news khurshed shah

اپوزیشن لیڈرسید خورشید شاہ کی اہلیہ کی طبعیت ناساز ہو گئی ہے

جس کے باعث خورشید شاہ نے دبئی روانگی ملتوی کر دی ہے۔ذرائع کے مطابق خورشید شاہ نے اپنی اہلیہ کی طبیعت ناساز ہونے پر دبئی روانگی ملتوی کر دی۔ انہیں سابق صدر آصف علی زرداری نے دبئی طلب کیا تھا ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خورشید شاہ کی اہلیہ کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے جہاں ان کا علاج جاری ہے

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں