ن لیگ کیلئے آج کا دن انتہائی اہم ، بڑا اقدام اُٹھا لیا ، کارکنوں کیلئے دھماکے دار خبر آگئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
today jalsa pml n

 پاکستان مسلم لیگ ن آج سرگودھا کے علاقے کوٹ مومن میں سیاسی قوت کا مظاہرہ کریگی۔ کوٹ مومن میں ہونے والے جلسے سے نواز شریف اور مریم نواز خطاب کریں گے۔

جلسے کی تیاریاں زور و شور سے جاری ہیں۔ پنڈال میں نواز شریف،شہبازشریف اور مریم نواز کے بڑے بڑے پینا فلیکس آویزاں کئے گئے ہیں۔ جلسہ گاہ میں ساؤنڈ سسٹم پہنچا دیا گیا ہے جبکہ کرسیاں بھی لگا دی گئی ہیں۔ مسلم لیگ ن نے آج ہونے والے جلسے میں لوگوں کی بڑی تعداد جمع کرنے کا دعوہ کیا ہے۔ یاد رہے کہ اس جلسہ سے مریم نواز اپنے سیاسی کیریئر جبکہ میاں نواز شریف تحریک عدل کا آغاز کریں گے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں