مسلم لیگ ن چھوڑ کرآ نے والے سابق ایم این اے کو ٹکٹ کیوں دیا گیا ؟
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
ticket pml n pti

مسلم لیگ کو چھوڑ کر آنے والے کو ٹکٹ کیوں دیا نوجوان نے احتجاجًا اپنے ہاتھ کا انگوٹھا کاٹ لیا ۔ 

 تفصیلات کے مطابق ظفروال کے نواحی سرحدی گاوں بیرا دنوٹ کے رہائشی اور پی ٹی آئی کے نظریاتی کارکن شوکت علی ولد اللہ رکھا نے گزشتہ روز احتجاجًا اس لیے اپنے ہاتھ کا انگوٹھا کاٹ دیاکہ حال ہی میں مسلم لیگ ن کو چھوڑ کر سابق ایم این اے میاں محمد رشید کو پی ٹی آئی کا ٹکٹ کیوں دیا اس بات پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شوکت علی نے کہا کہ دس سال مسلم لیگ ن میں اقتدار کے مزے لوٹنے والے آج سیاسی موسم تبدیل ہوتا دیکھ کر پارٹی بدل کر پاکستان تحریک انصاف میں شامل ہو گئے ہیں اور ابھی انہیں جمعہ جمعہ آٹھ دن بھی نہیں ہوئے اور وہ لوگ کہ جنہوں نے پی ٹی آئی کی خاطر قربانیاں دی احتجاجوں میں شرکت کرتے رہے پی ٹی آئی نے ٹکٹوں کی تقسیم میں جس طر ح بند ر بانٹ کی ہے اس صورتحال کو دیکھ کر پی ٹی آئی کا ووٹر حلقہ این اے 77میں شدید پر یشانی میں مبتلا ہے اور شوکت علی ولد اللہ رکھا نے پی ٹی آئی کے چئیر مین عمران خان سے مطالبہ کیا ہے کہ پی ٹی آئی کا ٹکٹ این اے 77میں عرفان عابد کو دیا جائے جو اس کے صیح حق دار ہیں

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں