فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 150سے زائد افراد میں سے اب تک صر ف 12دہشت گردوں کو ہی سزا کیوں ہوئی ؟سینئر صحافی نے ایسا انکشا ف کردیا کہ وزیر داخلہ کے پیروں تلے زمین نکل جائے گی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
terrorists hamid mir

سینئر صحافی حامد میر نے فوجی عدالتوں سے سزا پانے والے 150سے زائد دہشت گردوں میں سے اب تک صرف 12دہشت گردوں کو ہی سزا دینے کا ذمہ دار وزارت داخلہ کو قرار دے دیا ۔

پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے حامد میر نے کہا کہ فوجی عدالتوں کی جانب سے 160سے زائد دہشت گردوں کو سزائے موت سنائی گئی لیکن صرف 12دہشت گردوں کو ہی سزا دی گئی ۔انہوں نے انکشاف کیا کہ اکثر دہشت گردوں کو پھانسی اس لیے نہیں ہوئی کہ ان کی رحم کی اپیلیں وزارت داخلہ میں جا کر رک جاتی ہیں ۔حامد میر نے کہا کہ جب رحم کی اپیل صدر مملکت کے پاس جاتی ہے تو وہ فوری طور پر اس کو مسترد کردیتے ہیں جس کے باعث سزائے موت پانے والوں کو پھانسی کے پھندے پر لٹکا دیا جاتا ہے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں