سپریم کورٹ نے عمران خان اورجہانگیر ترین کے احتساب کی درخواستیں سماعت کیلئے منظورکرلیں
supreme court jahangir tareen imran khan

سپریم کورٹ میں عمران خان اور جہانگیر ترین کے احتساب کی درخواستیں منظور کرلی گئی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے ن لیگ کے رہنما حنیف عباسی کی درخواست کو منظور کرتے ہوئے سماعت کیلئے 3 رکنی بنچ تشکیل دیدیا ہے ۔چیف جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں جسٹس عمر عطا بندیال اور جسٹس فیصل عرب پر مشتمل بنچ 3 مئی سے کیس کی سماعت کرے گا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں