پی ٹی آئی والو ں کیلئے اچا نک یہ کیا خبر آگئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
suddenly news pti

معروف صحافی و کالم نگار فرخ حبیب کا اپنے ایک کالم ’ عمران خان کے جلسے میں ‘ کہنا تھا کہ 29 اپریل کو تحریک انصاف کے جلسے میں تحریک انصاف کے کارکنان نے مجھے گھیر لیا۔

سب نے امید بھری نظروں سے ایک ہی سوال کیا کہ کیا آج کے جلسے میں چوہدری نثار علی خان پی ٹی آئی میں شامل ہو رہے ہیں۔ میں صاف انکار کر کے ان کا دل نہیں توڑنا چاہتا تھا لیکن مجھے علم تھا کہ چوہدری نثار علی خان سے 48 گھنٹے پہلے گجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے مسلم لیگ ن کے رکن قومی اسمبلی سے مل چکے تھے۔ان صاحب نے چوہدری نثار سے صاف الفاظ میں پوچھا کہ کیا آپ تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کریں گے؟۔تو چوہدری نثار نے اتنے ہی صاف الفاظ میں کہا تھا کہ ’ ہرگز نہیں‘۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں