عمران خان اور انکی اہلیہ کے بارے میں سعودی عرب سے بڑی خبر آگئی
social media saudi arabia imran khan

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اہلیہ کے ہمراہ روضہ رسولؐ پر حاضری دی اور دعائیں مانگیں۔

رمضان المبارک کی ستائیسویں شب کے موقع پر عمران خان نے مدینہ منورہ میں قیام کیا جہاں انہوں نے اہلیہ کے ہمراہ روضہ رسول ؐ پر حاضری دی اور نوافل ادا کیے۔چیئرمین تحریک انصاف نے مختلف دعائیں مانگیں اور وہ کل شام عمرہ کی ادائیگی کے لیے مکہ مکرمہ جائیں گے۔ پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کی مدینہ منورہ میں پاکستانی کمیونٹی کے زیراہتمام افطار پارٹی میں شرکت،کپتان کے چاہنے والوں نے بھرپور استقبال کیاعمران خان کی مدینہ منورہ پہنچنے 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں