شجا ع خانزادہ پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی،رانا ثناء اللہ
shuja khanzada preparation attack afghanistan

صوبائی وزیر قانون رانا ثناءاللہ کا کہنا ہے کہ شجا ع خانزادہ پر حملے کی منصوبہ بندی افغانستان میں کی گئی۔

تفصیلات کے مطابق پنجاب کے وزیر قانون راناثناءاللہ نے کہا ہے کہ شجا ع خانزادہ پر حملے کے سہولت کار گرفتار کرلیئے گئے ہیں ان پر حملے کی پلاننگ افغانستان میں ہوئی۔مدارس کی جیو ٹیگنگ مکمل ہوچکی ہے.

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں