شیخ رشیدکی سپریم کورٹ میں دبنگ انٹری ساتھ ہی بڑااعلان بھی کرڈالا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
sheikh rashid announcement supreme court

حکمرانوں کو کرسی سے اتارنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا،شیخ رشید

سپریم کورٹ آف پاکستان میں پانامہ لیکس سے متعلق کیس کی سماعت کے موقع پرپاکستان عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشیداحمدنے کہاہے کہ سپریم کورٹ میں اپنا کیس خود لڑنے جارہا ہوں۔ حکمرانوں کو کرسی سے اتارنے تک چین سے نہیں بیٹھوں گا۔راستے بند ہیں لفٹ لے کر سپریم کورٹ پہنچا ہوں۔خواتین پرتشدد کر کے فرعونیت کا مظاہرہ کیا گیا۔جس طرح ماضی میں نکلا اسی طرح 2 نومبر کو بھی نکلوں گا۔حکومت نے جس فرعونیت کا مظاہرہ کیا اس کی مثال نہیں ملتی۔عدالت آتے ہوئے مجھے تین چار جگہ روکا گیا،جس فرعونیت کامظاہرہ کیاگیاہےاس کی مثال تاریخ میں نہیں ملتی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں