”موسم بڑا عاشقانہ ہوگیا“ شہبازشریف نے یہ بات کہی تو شیری رحمان نے کیا کہہ دیا ؟
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
sheeri rehman weather shahbaz shareef

اسلام آباد میں حالیہ بارشوں کی وجہ سے موسم سرما کی انگڑائی کا تذرہ پارلیمنٹ کی راہداریوں سے ہوتا ہوا پبلک اکاﺅنٹس کمیٹی میں پہنچ گیا۔ 

جمعرات کو پی اے سی کے اجلاس کے آغاز پر کمیٹی کے چیئرمین شہباز شریف نے کہا موسم بڑا عاشقانہ ہوگیا ہے جس پر شیری رحمن نے کہا پھر تو پی اے سی کا اجلاس کسی پرفضا مقام پر ہونا چاہیے۔ موسم کے خوبصورت انداز میں تذکرے سے پی اے سی کے اجلاس میں تمام شرکا بے حد محظوظ ہوئے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں