چو ہدری نثا ر کی پی ٹی آئی میں شمو لیت کی خبر سنتے ہی ، تحریک انصاف کے سنیئر ترین رہنما نے ایسی بات کہہ دی کہ عمران خان نے سر پکڑ لیا
senior leader participation news pti chaudhry nisar imran khan

تحر یک انصاف میں چوہدری نثار علی خان کی شمولیت سے پہلے ہی مخالفت شروع ہوگئی ‘جہانگیر خان ترین کے آفیشل فیس بک پیج پر چوہدری نثار علی خان کی باتوں کومذاق قرار دئے جانیکی تحر یر بھی پوسٹ کر دی گئی ۔

انتہائی ذمہ دارذرائع نے دعویٰ کیا ہے کہ تحر یک انصاف میں جہانگیر خان ترین اور انکے دیگر حمایتی لوگ سمجھتے ہیں کہ چوہدری نثار علی خان کے تحر یک انصاف میں شامل ہونے سے شاید معاملات انکے ہاتھ سے نکل جائے اس لیے وہ کسی بھی صورت چوہدری نثار علی خان کے تحر یک انصاف میں شمولیت کے حامی نہیں اور اس حوالے سے وہ مختلف ذریعے سے چوہدری نثار علی خان کی پارٹی میں شمولیت کی مخالفت کر رہے ہیں اور جہانگیر خان ترین کے آفیشل فیس بک پیج پر چوہدری نثار علی خان کی باتوں کومذاق قرار دئے جانیکی تحر یر بھی پوسٹ کر دی گئی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں