سکیورٹی فورسز پر حملہ ہم نے کیا ، حملے کی ذمہ داری قبول کرلی گئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
security forces attack

کالعدم تحریک طالبان جماعت الاحرار نے کراچی میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔

  منگل کے روز کراچی میں پاک فوج کی گاڑی پر حملہ کرکے 2 فوجیجوانوں کو شہید کر دیا گیا۔ اس حوالے سے اب کالعدم تحریک طالبان جماعت الاحرار کی جانب سے ایک بیان جاری کیا گیا ہے۔ کالعدم تحریک طالبان جماعت الاحرار کی جانب سے کراچی میں سیکیورٹی فورسز پر حملے کی ذمہ داری قبول کر لی گئی ہے

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں