خوشخبری، سکیل 9 کے اساتذہ 14 میں چلے گئے
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
schools news teachers

 ایلیمنٹری سکول ٹیچر کا سکیل بھی 14 سے بڑھا کر 15 کر دیا گیا ہے اور سیکنڈری سکو ل اساتذہ کو اسی سکیل میں رہتے ہو ئے دو انکریمنٹ بھی دیئے جا ئینگے۔

محکمہ سکو ل ایجو کیشن کی جانب سے سکیل 9 کے اساتذہ کو بڑی خوشخبری سنادی گئی، سکیل 9 سے 5 سکیل بڑھا کر سکیل 14 کر دیا گیا ہے جبکہ سکیل 14 کے ایلیمنٹری اساتذہ کا بھی سکیل 14 سے 15 کر دیا گیا ہے۔محکمہ سکول ایجوکیشن کی جانب سے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطا بق پرائمری سکول ٹیچر کا سکیل 14 کر دیا گیا ہے جبکہ ایلیمنٹری سکول ٹیچر کا سکیل بھی 14 سے بڑھا کر 15 کر دیا گیا ہے اور سیکنڈری سکو ل اساتذہ کو اسی سکیل میں رہتے ہو ئے دو انکریمنٹ بھی دیئے جا ئینگے

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں