حکومتی جماعت سوگ میں ڈوب گئی ، اہم ترین رہنما گولی لگنے سے زخمی ، ہسپتال سے کھلاڑیوں کیلئے تشویشناک خبر آگئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
sad news pti

ملک فیصل دہواردو گروہوں کے درمیان تصفیے کے لیے گئے تھے جہاں تکرار ہونے پر پی ٹی آئی رہنما کو ٹانگ پر گولی ماری گئی

،جب کہ ملزم موقعہ سے فرار ہو گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ رات گئےخروٹ آباد کے علاقے میں پیش آیا جہاں جمیل خلجی اور ملک فیصل دہوار کے درمیان تنازعہ ہوا ، لڑائی جھگڑے اور فائرنگ سے تحریک انصاف کے رہنمااوران کے بھائی وقاص زخمی ہوگئے ، جنہیں طبی امداد کے لیے بی ایم سی منتقل کردیا گیا ، اسپتال انتظامیہ کے مطابق فیصل دہوار کو ٹانگ میں گولی لگی ہے اور ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔ دوسری طرف پولیس نے فائرنگ کا مقدمہ درج کرکے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں، واضح رہے ملک فیصل دہوار پی ٹی آئی بلوچستان ساوتھ ریجن کے سینیر نائب صدر ہیں اور حالیہ ہونے والے ضمنی انتخابات میں حلقہ پی بی 35 سے پاکستان تحریک انصاف کے امیدوار تھے،انہوں نے الیکشن میں بائیس سو کے قریب ووٹ حاصل کیے تھے

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں