صحافی کی خبر ، آرمی چیف کا ردعمل سامنے آگیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
reporter response news army

 آرمی چیف کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس انگریزی اخبار میں شائع ہونیوالی خبربے بنیاد قرار دیدیاگیا ،

اس کے علاوہ بھارتی سرجیکل اسٹرئیکل کا دعویٰ بارے فیصلہ کیاگیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق جی ایچ کیو میں 199ویں کورکمانڈرکانفرنس منعقد ہوئی ۔کانفرنس میں صحافی اور سرجیکل سٹرئیکل کےعلاوہ افغانستان بارڈر کا بھی جائزہ لیا گیا عسکری قیادت کی جانب سے انگریزی اخبار میں شائع رپورٹ بارے سخت ردعمل کا اظہار کیا ۔بلکہ اسے ملکی سلامتی کیلئے نقصان دہ قرار دیا گیا ۔ایسی خبر فیڈ کرنا قومی سلامتی کیخلاف ہے ۔اس معاملے کو منطقی انجام تک پہنچانا ضروری ہے اس کے علاوہ کور کمانڈر کانفرنس میں بھارت کی جانب سے سرجیکل اسٹرئیکل کا دعویٰ بھی مسترد کردیا ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں