سپریم کورٹ نے جماعت الدعوة پر پابندی کے خلاف وفاق کی درخواست مسترد کردی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
rejected banned supreme court

 سپریم کورٹ نے جماعت الدعوة پر پابندی کے خلاف وفاق کی درخواست مسترد کردی۔ جسٹس منظور ملک اور جسٹر سردار طارق پر مشتمل دو رکنی بنچ نے کیس کی سماعت کی۔

وزارت داخلہ نے لاہور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف سپریم کورٹ سے رجوع کیا تھا۔ لاہور ہائیکورٹ نے جماعت الدعوة اور اس سے منسلکہ فلاح انسانیت فاﺅنڈیشن کو فلاحی کام جاری رکھنے کی اجازت دی تھی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں