پنجاب حکومت کا فساد روکنے والی فورس کو مرچوں والا سپرے فراہم کرنے کافیصلہ
red chili decision punjab government

پنجاب حکومت نے فساد روکنے والی فورس کیلئے مرچوں والا سپرے فراہم کرنے کافیصلہ کر لیا گیا

اینٹی رائیوٹ فورس کیلئے سپرے کی فراہمی کے احکامات جا ری کر دئیے گئے ہیں جس کے مطابق مظاہروں کے دوران مشتعل مظاہرین کے خلا ف مرچوں والا سپرے استعمال کیا جائے گا،اینٹی رائیوٹ فورس کو سپرے کی مشق پو لیس ٹریننگ سنٹر چوہنگ میں کروائی جائے گی ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں