مریم نواز دوران سماعت تسبیح پر درودپاک کا ورد کرتی رہیں
recites court hearing maryam nawaz

 اسلام آباد کی احتساب عدالت میں نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز نیب ریفرنسز پر دوران سماعت تسبیح پر درودپاک کا ورد کرتی رہیں۔

تفصیلات کے مطابق منگل کو اسلام آباد کی احتساب عدالت میں شریف خاندان کے خلاف نیب ریفرنسز پر سماعت ہوئی،جس میں دوران سماعت سابق وزیراعظم نوازشریف کی صاحبزادی مریم نواز تسبیح پر درود پاک کا ورد کرتی رہیں۔مریم نواز درود پاک کا ورد اس وقت تک کرتی رہیں جب تک عدالت نے سماعت ملتوی نہیں کی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں