ایم کیوایم پاکستان اور پاک سرزمین پارٹی متحد،اہم کردارپیرپگارا نے ادا کیا:نجی ٹی وی کا دعویٰ
psp peer mqm

نجی ٹی وی  نے دعویٰ کیاہے کہ ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سر زمین پارٹی کے متحد ہونے میں اہم کردار پیر پگارا نے کیا

پیرپگارا نے دونوں جماعتوں کے درمیان جمی برف کو پگھلانے کے لئے اہم ملاقاتیں کیں۔ کراچی کی دو سیاسی جماعتیں ایم کیو ایم پاکستان اور پاک سرز مین کا ایک پلیٹ فارم پر متحد ہونے میں پیر پگارا کا اہم کردار ادا کیا ہے ۔انہوںنے گزشتہ روزچار اہم رہنماﺅں سے ملاقات کی جبکہ گزشتہ روزفقیر حاجی آدم منگریو اہم پیغام لے کر سندھ اسمبلی پہنچے تھے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں