الیکشن کمیشن نے پاک سر زمین پارٹی کو ”ڈولفن “ کانشان الاٹ کر دیا
psp mqm election commission

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاک سر زمین پارٹی کو انتخابی نشان الاٹ کر دیا۔

 سیاسی جماعتوں کو انتخابات کیلئے انتخابی نشان الاٹ کرنے والے ادارے الیکشن کمیشن نے الطاف حسین سے الگ ہو کر سیاسی جماعت بنانے والے مصطفیٰ کمال کی پاک سر زمین پارٹی کو ”ڈولفن “ کا انتخابی نشان الاٹ کر دیا ۔اس سے قبل حکمران جماعت مسلم لیگ نواز کے پاس شیر کا انتخابی نشان ہے اور اب الیکشن کمیشن کی جانب سے پاک سر زمین پارٹی کو ”ڈولفن “ کا نشان الاٹ کر دیا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں