فاروق ستار سمیت یہ سب لوگ دوبارہ الطاف حسین کی گود میں بیٹھ جائیں گے
psp arif nizami mqm

فاروق ستار سمیت یہ سب لوگ دوبارہ الطاف حسین کی گود میں بیٹھ جائیں گے

معروف صحافی عارف نظامی نے کراچی کی سیاست اور ایم کیو ایم اور پی ایس پی کے اتحاد سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا کہ غالباً ان کو یہ بات سمجھ میں آ گئی تھی کہ یہ لوگ الگ الگ کچھ نہیں کر سکتے۔ انہوں نے کہا کہ حقیقت یہ ہے کہ ایم کیو ایم کا ووٹ بنک ان کی باہمی لڑائی کی وجہ سے کم ہو گیا تھا ،اور کراچی میں اگر ایم کیو ایم بٹی رہے گی تو پیپلز پارٹی کو فائدہ ہو گا جبکہ نقصان ایم کیو ایم کو ہو گا۔انہوں نے کہا کہ ان کا اتحاد دیکھ کر میرے ذہن میں ایک سوال آتا ہے کہ اگر یہ لوگ آپس میں ذاتیات پر اتر کے اور ایک دوسرے کو گالیاں دے کر ایک ہو سکتے ہیں تو عین ممکن ہے کہ کل کو یہ سب مل کر الطاف حسین کی گود میں بھی بیٹھ جائیں کیونکہ جو بھی کہہ لیں لیکن مدر آف آل ایولز تو الطاف حسین کو ہی کہا جاتا ہے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں