بارش کو ترستے پاکستانیوں کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی ،چوبیس گھنٹوں کے دوران ابر کرم برسنے کا امکان
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
predictions rain

بارش کو ترستے پاکستانیوں کو محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنادی ہے،آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے مختلف علاقوں میں بارش ہونے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات کے مطابق خیبر پی کے،فاٹا سمیت اسلام آباد،سرگودھا،فیصل آباد،گوجرانوالہ اور لاہور ڈویژن میں بارش ہوگی۔

جب دوسری جانب جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند چھائی ہوئی ہے، نیشنل ہائی وے پردھند کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں