ریحام خان نے ڈاکڑزسے ملا قات کی اور صوبائی حکومت اور عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا
peshawar imran khan reham khan

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پشاورمیںینگ ڈاکڑزسے ملا قات کی اور صوبائی حکومت اور عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔

مسیحائوں پر لاٹھی چارج کرنا کہاں کا انصاف ہے۔عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان نے پشاور کا ایک روزہ دورہ کیا،انہوں نے ینگ ڈاکٹرز سے اظہار یکجہتی کے طور پر ان کےاحتجا ج کیمپ کا دورہ کیا اوران کے مسائل سنے ۔ڈاکٹرز نے ریحام خان سے بات کرتے ہو ئے کہا کہ ان کے مسائل کوحل کر نے میں صوبا ئی حکومت کو ئی اقدامات نہیں کر رہی۔ جبکہ آج کیمپ میں 28دن گز رچکے ہیں ،مگر حکو مت کی جانب سے کو ئی بھی نما ئندہ مز اکر ات کے لیے کیمپ نہیں آیا،ریحام خان کا کہنا تھا کہ طالبان سے بات کر سکتے ہیں تو ڈاکٹروں سے کیوں نہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں