نواز شریف کو جو تا ما رنے والے شخص سے متعلق افسو سنا ک خبر آگئی
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
person news nawaz sharif

 نواز شریف پر جوتا پھینکنے والے کے بارے میں پتا چلا ہے کہ وہ جامعہ نعیمیہ کا فارغ التحصیل ہے جو عوامی تشدد سے بیہوش ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق جامعہ نعیمیہ لاہور میں سابق وزیر اعظم نواز شریف پر ایک شخص نے جوتا پھینکا جس کے بعد اس کے ایک ساتھی نے سٹیج پر چڑھ کر نعرہ بھی بلند کیا۔ نعرہ بلند ہوتے ہی شرکا اور سکیورٹی نے اس شخص کو پکڑ کر تشدد کا نشانہ بنانا شروع کردیا جس کے باعث وہ بیہوش ہوگیا ۔جوتا عبدالغفور نامی شخص نے پھینکا جو کہ جامعہ نعیمیہ کا ہی فارغ التحصیل ہے جبکہ نعرہ اس کے ساتھی ساجد نے مارا، دونوں افراد کو پولیس نے حراست میں لے کر نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔ 

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں