راولا کوٹ میں مسافر بس کھائی میں گرنے سے 6 افراد جاں بحق
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
passenger

ہجیرہ کے مقام پر مسافر بس گہری کھائی میں گرنے سے خاتون اور بچی سمیت 6 افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہو گئے۔

 مسافر بس راولپنڈی سے کہوٹہ جا رہی تھی کہ ہجیرہ کے مقام پر موڑ کاٹتے ہوئے پھسلن کے باعث گہری کھائی میں جا گری، حادثے میں خاتون اور بچی سمیت 5 افراد جاں بحق اور 23 افراد زخمی ہو گئے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں