بڑی خبر آگئی پاناماکیس میں اہم موڑ ! آخری سماعتیں جاری
panama leaks hearing supreme court

 پاناما لیکس کیس کی آخری سماعتیں جاری ہیں ، آج بھی سپریم کورٹ میں ساڑھے نو بجے سماعت سنی جائے گی

۔تفصیلات کے مطابق جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں پانچ رکنی لارجز بینچ جسٹس عظمت سعید کی طبیعت ناسازی کے باعث ہفتے میں تین سماعتوں کی بنیاد پر کیس کی سماعت کررہاہے ۔ گذشتہ روز کی سماعت کے دوران سپریم کورٹ نے نیب اور ایف بی آر کے سربراہان کو طلب کرکے پاناما کیس پر کوئی پیشرفت نہ کرنے پرشدید برہمی کا اظہار کیا ۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ پاناما کیس جمعرات 23فروری تک مکمل ہونے کا عندیہ دے چکی ہے ۔سپریم کورٹ نے نیب اور ایف بی آر کے سربراہان کو طلب کرکے پاناما کیس پر کوئی پیشرفت نہ کرنے پرشدید برہمی کا اظہار کیا ۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ پاناما کیس جمعرات 23فروری تک مکمل ہونے کا عندیہ دے چکی ہے ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں