آپ یہ پیشہ ہی چھوڑ دیں سپریم کرٹ نے اسحاق ڈار کے وکیل کو یہ مشورہ کیوں دیا ؟
panama case supreme court ishaq dar

سپریم کورٹ نے وفاقی وزیر خزانہ اسحاق ڈار کے وکیل کو وکالت چھوڑنے کا مشورہ دیدیا۔

پاناما عملدرآمد کیس میںتین رکنی بینچ کے سامنے اپنے موکل اسحاق ڈار کی جانب سے 34سالہ ٹیکس ریکارڈ پیش کرنے والے وکیل طارق حسن نے عدالت کو بتایا کہ بطور وکیل 2لاکھ کماتا ہوں تو ظاہر کرتا ہوں ۔بیرسٹر طارق حسن کے دلائل پر بینچ کے رکن جسٹس عظمت سعید شیخ نے ریمارکس دیے کہ اگر آپ 2لاکھ سالانہ کماتے ہیں تو یہ شعبہ چھوڑ دیں ۔انہوں نے کہا کہ اسحاق ڈار کے خلاف کوئی مقدمہ ہے نہ شواہد ،جے آئی ٹی کے پاس رکارڈ نہیں تھا تو نتائج کیسے اخذ کرلیے ؟اسحاق ڈار چالیس سال سے پروفیشنل اکاؤنٹسہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں