پاناما کیس کا فیصلہ کب سنایاجائے گا؟ بڑی خبرآگئی
panama case supreme court chaudhry nisar

 سپریم کورٹ آف پاکستان نے پاناما کیس کا فیصلہ محفوظ کررکھا ہے اور اب سینئر صحافی چوہدری غلام حسین نے دعویٰ کیا ہے کہ جمعرات کی دوپہر کو فیصلہ سنادیاجائے گا۔

  چوہدری غلام حسین نے بتایاکہ ان کے باخر ذرائع جو پہلے بھی غلط باتیں نہیں بتاتے کے مطابق زیادہ امکان ہے کہ اس ہفتے کے ختم ہونے سے قبل ہی سپریم کورٹ پاناما کیس کا محفوظ شدہ فیصلہ سنادے گی جبکہ عدالت پہلے ہی واضح کرچکی ہے کہ اب حتمی آرڈر سنایاجائے گااور قوی امکان ہے کہ یہ دن جمعرات ہی ہوگا جس کی دوپہر کو فیصلے کا اعلان ہوجائے گا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں