پاناما کیس، نیب نے حدیبیہ پیپر مل کیس دوبارہ کھولنے کا عندیہ دیدیا
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
panama case nab supreme court

سپریم کورٹ میں پاناما کیس کی سماعت جاری ہے اور اس دوران نیب نےدوبارہ حدیبیہ پیپرمل کیس میں ریفرنس دائر کرنے کا عندیہ دیدیا۔

دوران سماعت نیب کے قائم مقام پراسیکیورٹر جنرل اکبر تارڑ نے موقف اپنایاکہ عدالت پر جے آئی ٹی فائنڈنگلازمی نہیں ،جس پر جسٹس اعجازالاحسن نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا حدیبیہ پیپر مل کیس دوبارہ کھولنا چاہتے ہیں ، وکیلنیب نے کہا ہم خود حدیبیہ پیپر مل کیس کھول نہیں سکتے ،کیس میں اپیل دائر کرنے کا سوچ رہے ہیں۔جسٹس اعجازافضل نے استفسار کیا کہ سوچنے کا عمل کتنا عرصہ جاری رہے گا،وکیل نیب نے کہا ایک ہفتے میں اپیل دائر کردیںگے اور تحریری گزارشات ایک دن میں جمع کروا دوںگا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں