پانامہ لیکس کا فیصلہ، سپریم کورٹ نے قطری خط مسترد کر دیا
panama case jit supreme court

سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس کیس کے فیصلے میں قطری شہزادے کا خط بھی  مسترد کر دیا ہے اور منی ٹریل سے متعلق تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیدیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے پانامہ لیکس کا فیصلہ بناتے ہوئے 6 رکنی جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیا ہے جس میں حساس اداروں، ایف آئی اے، ایف بی آر، نیب، ایس ای سی پی اور سٹیٹ بینک کے نمائندے بھی شامل ہوں گے اور یہ ٹیم منی ٹریل کی تحقیقات کرے گی۔سپریم کورٹ کے فیصلے میں قطری خط کو بھی یکسر مسترد کر دیا گیا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں