پانامہ کیس کی سماعت،عمران خان،جہانگیر ترین،شاہ محمود اور نعیم الحق اونگھتے رہے
panama case hearing naeem ul haq jahangir tareen

پانامہ کیس کی روزانہ کی بنیاد پر سماعت ہونے پر چیئرمین تحریک انصاف کی نیند بھی پوری ہیں ہو پارہی ہے

جس کی واضح مثال آج پانا مہ کیس کی سماعت میں وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل کے دوران سربراہ پی ٹی آئی عمران خان ،جہانگیر ترین ،شاہ محمود قریشی اور نعیم الحق سپریم کورٹ میں نیند کے مزے لیتے اور اونگھتے رہے۔پانامہ کیس میں وزیراعظم کے وکیل مخدوم علی خان کے دلائل جاری ہیں۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں