پاکستانیوں کیلئے افسوسناک خبر
  • 0
  • 0

http://tuition.com.pk
pakistanis news

تیز رفتارکار دریائے سوات میں گرنے سے 4 افراد جاں بحق، ایک زخمی

تیزر رفتار کار دریائے سوات میں گرنے کی نتیجے میں 4فراد جاں بحق ہوگئے ، ایک کو زندہ نکال لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقے مینگورہ بائی پاس روڈ پر تیز رفتار کار بے قابو ہوکر دریائے سوات میں گر گئی، جس کے نتیجے میں کار میں سوار پانچ افراد ڈوب گئے۔واقعے کی اطلاع فوری طور پر ریسکیو اداروں کو دی گئیجس پر امدادی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کی لاشوں اور ایک شخص کو زخمی حالت میں دریا سے نکال لیا ہے جبکہ ایک لاپتہ شخص کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو زرائع کے مطابق جاں بحق افراد مقامی ہی ہے تفصیلات کے مطابق تیزر رفتار کار دریائے سوات میں گرنے کی نتیجے میں 4فراد جاں بحق ہوگئے ، ایک کو زندہ نکال لیا گیا ۔تفصیلات کے مطابق سوات کے علاقے مینگورہ بائی پاس روڈ پر تیز رفتار کار بے قابو ہوکر دریائے سوات میں گر گئی، جس کے نتیجے میں کار میں سوار پانچ افراد ڈوب گئے۔واقعے کی اطلاع فوری طور پر ریسکیو اداروں کو دی گئی جس پر امدادی ٹیموں نے کارروائی کرتے ہوئے تین افراد کی لاشوں اور ایک شخص کو زخمی حالت میں دریا سے نکال لیا ہے جبکہ ایک لاپتہ شخص کی تلاش جاری ہے۔ریسکیو زرائع کے مطابق جاں بحق افراد مقامی ہی ہے جن کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا گیا ہے۔جن کی لاشوں کو ضابطے کی کارروائی کے بعد لواحقین کے حوالے کردیا گیا ہے۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں