نعرہ تکبیر ۔۔ اللہ اکبر ۔۔پاک فضائیہ کے جنگی طیاروں نے اُڑان بھر لی۔۔ہر طرف نعرہ تکبیر کی صدائیں بلند
pak air force fly combat aircraft

اسلام آباد کی فضاء جیٹ طیاروں کی گھن گرج سے گونج اٹھی۔

تفصیلات کے مطابق 23مارچ کو یوم پاکستان منانے کے لئے تیاریاں شروع کر دی گئیں ہیں اور 23مارچ کو یوم پاکستان بھر پور مل جوش و جذبے سے منائے جایا گا۔ یوم پاکستان کو جوش و جذبے سے منانے کے لئے پاک فضائیہ نے بھی تیاریاں شروع کر دی ہیں۔ پاکستان فضائیہ کے جیٹ طیاروں نے اسلام آباد میں آزمائشی پروازیں بھریں۔اور اس دوران اسلام آباد کی فضا ء جیٹ طیاروں کی گھن گرج سے گونج اٹھیں۔ہر سال کی طرح اس سال بھی یوم پاکستان خوب جوش و جذبے سے منائے جایا گا۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں