سندھ حکومت نے اورنج لائن منصوبے کا نام عبدالستار ایدھی سے منسوب کرنے کا فیصلہ کر لیا
orange line train abdul sattar edhi sindh government

سندھ حکومت نے اورنج لائن منصوبے کا نام مرحوم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔

ا سندھ حکومت نے اورنج لائن منصوبے کا نام تبدیل کر کے عبدالستار ایدھی کے نام سے منسوب کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا ہے ۔ منصوبے کا نام تبدیل اور منسوب  کرنے کا اعلان وزیر ٹرانسپور ٹ آج کریں گے ۔ منصوبے کا نام تبدیل کرنے کی تقریب اورنگی ٹاﺅن میں ہو گی ، منصوبے کا نام چیئرمین بلاول بھٹو کی ہدایت پر تبدیل کیا جا رہا ہے

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں