آف شور کمپنیوں کا معاملہ، سپریم کورٹ نے کپتان کو طلب کر لیا
offshore companies supreme court imran khan

عمران خان اور جہانگیر ترین کی آف شور کمپنیوں کیخلاف حنیف عباسی کی درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ عمران خان پیش ہو کر بتائیں کہ انہوں نے کیس آگے کیسے چلانا ہے۔

عمران خان 1971 سے 1980 تک کرکٹ کھیلتے رہے اس وقت ان کا ذریعہ آمدن کیا تھا؟۔ یاد رہے گزشتہ روز تفصیلات کے مطابق عمران خان اور جہانگیر ترین کی آف شور کمپنیوں کیخلاف حنیف عباسی کی درخواست پر کیس کی سماعت ہوئی۔ کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس ثاقب نثار نے کہا کہ عمران خان پیش ہو کر بتائیں کہ انہوں نے کیس آگے کیسے چلانا ہے۔عمران خان 1971 سے 1980 تک کرکٹ کھیلتے رہے اس وقت ان کا ذریعہ آمدن کیا تھا؟۔ یاد رہے گزشتہ روز پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور نے گزشتہ روز کیس موخر کرنے کیلئے درخواست دائر کرتے ہوئے کیس 15 اگست کے بعد مقرر کرنے کی استدعا کی تھی۔ پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور نے گزشتہ روز کیس موخر کرنے کیلئے درخواست دائر کرتے ہوئے کیس 15 اگست کے بعد مقرر کرنے کی گزشتہ روز پی ٹی آئی کے وکیل انور منصور نے گزشتہ روز کیس موخر کرنے کیلئے درخواست دائر کرتے ہوئے کیس 15 اگست کے بعد مقرر کرنے کی استدعا کی تھی۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں