بریکنگ نیوز،سپریم کورٹ کے نوٹس پر نوازشریف کا ردعمل بھی آگیا،پالیسی بیان جاری
notice reaction supreme court nawaz sharif

پانامہ لیکس پر سپریم کورٹ کی جانب سے جاری نوٹس کے بعد وزیر اعظم میاں نوازشریف نے اپنا پالیسی بیان جاری کردیا۔

 وزیر اعظم میاں نوازشریف نے کہا ہے کہ وہ پانامہ لیکس پر کارروائی کے آغاز کا کھلے دل سے خیر مقدم کرتے ہیں ۔چاہتا ہوں تمام حقائق قوم کے سامنے آئیں ۔ وزیر اعظم نے مزید کہا کہ پانامہ رپورٹس کے آغاز سے ہی کمیشن بنانے کا اعلان کیا ٹی اور آرز کا تنازعہ شروع کر کے سپریم کورٹ کے راستے میں رکاوٹیں ڈالی گئیں ۔

تازہ ترین

اپنا تبصرہ چھوڑیں